• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال ٹاؤن نے ملازمین کے گروپ انشورنس کا پرانا مسئلہ حل کر دیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن نے ملازمین کے گروپ انشورنس کا سالہا سال پرانا مسئلہ حل کر دیااس سلسلے میں چئیرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد نے گروپ انشورنس کا بیمہ کمپنی سے معاہدہ کرکے اس کا چیک ادا کر دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید