کراچی (اسٹا ف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات کرکے ملک بھر میں جاری دوروں کی تفصیلات پیش کیں اور مختلف اہم امور پر بھی غور خوص کیا گیا، انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی، گلگت بلتستان میں مسافر بسوں کے آئے دن خوفناک حادثات اور قیمتی انسانی جانوں کا نقصان حکومتی نا اہلی ہے ۔