• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ پر بالائی گزار گاہ کے جنگلے کوہیرؤنچیوں نےاکھاڑ کر رکھ دیا

پشاور ( وقائع نگار )اسلامہ کالج پشاور اور یونیورسٹی پبلک سکول کے درمیان مین روڈ پر بالائی گزار گاہ کے جنگلے بھی ہیرؤنچیوں اکھاڑ کررکھ دیئے فلائی اوور میں لگے مختلف جگہوں پر لوہے کے جنگلے غائب ہوگئے ہیں عوامی اور تعلیمی حلقوں نے اس حوالے سے نوٹس لیکر جنگلوں کی مرمت کرنیکا مطالبہ کیا ہے مذکورہ فلائی اوور کے سائڈ جنگلوں میں مختلف قسم کے چھوٹے چھوٹے خانوں میں لوہے کے درجنوں راڈ لگے ہوئے تھے تاہم اب بیشتر خانوں سے ہئیرؤنچیوں نے راڈز اکھاڑ دئےہیں
پشاور سے مزید