• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد وقار الدین اے پی این ایس کی ایڈورٹائزنگ کمیٹی، ہمایوں گلزار ریجنل پریس کمیٹی کے چیئرمین نامزد

کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی صدر نازآفرین سہگل لاکھانی اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے محمد وقارالدین کو اے پی این ایسکی ایڈورٹائزنگ کمیٹی اور ہمایوں گلزار کو ریجنل پریس کمیٹی سال2024-25کیلئے چیئرمین نامزد کردیا ہے۔ایڈورٹائزنگ کمیٹی کے ارکان میں محمد وقار الدین چیئرمین اور سعدیہ شریف کو نائب چیئرمین نامزد کیا گیا ہے جبکہ اراکین میں ایس ایم منیر جیلانی جوائنٹ سیکرٹری، شہاب زبیری فنانس سیکرٹری، قاضی اسد عابد، بلال محمود ، خرم حسین ، جاوید مہر شمسی ، وسیم احمد ، اطہر قاضی ، محسن بلال، عمران اطہر، بلال فاروقی ، عدنان فیصل ، محسن سیال ، سید اکبر طاہر ، قاضی سجاد اکبر اور فرقان ہاشمی شامل ہیں ۔جبکہ ریجنل پریس کمیٹی میںہمایوں گلزار کوچیئرمین اور ممتاز پھلپھوٹوکو نائب چیئرمین نامزد کیاگیا۔

ملک بھر سے سے مزید