• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشگردی کی لہر‘ اسلام آباد میں سخت سکیورٹی‘ نئی چوکیاں‘ جدید ویڈیو سسٹم

اسلام آباد (صالح ظافر)شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر 13نئی چیک پوسٹوںکے قیام اور جدید ویڈیو سسٹم کی تنصیب کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سکیورٹی ہنگامی بنیادوں پر بڑے پیمانے پر سخت کی جارہی ہے جہاں ضرورت کی بنیاد پر سول آرمڈفورسز‘پولیس اوردیگر متعلقہ ایجنسیوں کو تعینات کیاجائے گا۔نیانظام مکمل نگرانی پر مبنی ہوگا تاکہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر شہر کا امن تباہ کرنے کی کسی کوشش کو روکا جاسکے ۔
اہم خبریں سے مزید