• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن پی ایس 129 سے کامیاب قرار

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کو پی ایس 129 سے کامیاب قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حافظ نعیم الرحمٰن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن پی ایس 129 سے 26 ہزار 296 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید