• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: اگر کوئی شخص اعتکاف میں بیٹھا ہے اور وہ معلم ہے ، تو کیا وہ مسجد میں ہی بچوں کو قرآن کریم کی کلاس پڑھاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب: اعتکاف کی حالت میں معلم کے لیے بچوں کو مسجد میں ہی قرآن کریم پڑھانا درست ہے، البتہ یہ خیال رہے کہ بچے مسجد کے تقدس کو برقرار رکھیں، اور اس پر اجرت نہ لیں۔