• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیدا ہوگیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نومبر 2023 کے بعد خام تیل قیمت کی یہ بلند ترین سطح ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
تجارتی خبریں سے مزید