عید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران 63 افراد شہید ہوگئے۔
غزہ میں اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 33 ہزار 500 سے زائد ہوگئی۔
7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں 76 ہزار افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج مختلف ممالک کو ٹیرف سے متعلق خطوط ارسال کر دیے جائیں گے۔
ایرانی وزیرِخارجہ عباس عراقچی کے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیل اور امریکہ کا احتساب ہونا چاہیے۔
سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام ہی دو جماعتوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تیسری پارٹیاں کبھی کامیاب نہیں ہوئیں
بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے یک طرفہ محبت میں 21 مقامات کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں دے ڈالیں۔
مذاکرات کے لیے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے اختیارات نہیں تھے: فلسطینی حکام
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پورٹ سمیت حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
ایلون مسک کے تیسری سیاسی جماعت کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ تیسری جماعت شروع کرنے سے الجھن میں اضافہ ہوگا۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔
امریکی صدر کے مطابق ایران نے فون پر انھیں بتایا کہ وہ 14 میزائل داغنا چاہتا ہے، ایران نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ وہ کس جگہ حملہ کرے؟
تنظیم نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا۔
ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں آج یومِ عاشورہ کے موقع پر نواسۂ رسول، حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں جلوسِ عزا برآمد ہوئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دے دیا۔