• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہجرت کالونی جنریٹر کے دھویں سے بچوں کا حالت غیر ہونے کا معاملۂ پر ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹس سندھ کی ٹیم کا اسکول کا دورہ کیا تو پتہ چلا کہ اسکول 7 سال سے رجسٹرڈ ہی نہیں جس پر ڈائیریکٹر پرائیویٹ اسکولز نے اسکول پر 13لاکھ 30ہزار کا چالان کردیا ہے اور کہا ہے کہ 7دنوں میں چالان جمع کراکر اسکول کی رجسٹریشن کروائی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید