• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس کیساتھ جنگ کے اثرات، اسرائیلی جی ڈی پی میں 21 فیصد کمی

کراچی(نیوز ڈیسک)فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل نے 2023 کے آخری تین ماہ میں معاشی نمو پر اس سے پہلے کے اندازوں سے قدرے زیادہ نقصان اٹھایا۔مرکزی ادارہ شماریات نے گزشتہ روز اپنے تیسرے تخمینے میں کہا کہ معیشت تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں چوتھی سہ ماہی میں سالانہ 21 فیصد سکڑ گئی۔ اس نے اپنے ابتدائی تخمینے میں19.4 فیصد کمی کی پیروی کی، جو گزشتہ ماہ20.7 فیصد سکڑاؤ پر نظر ثانی کی گئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید