کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان فٹنس مسائل کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔