• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑا کیس؛ شیر افضل مروت کی استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد محمد شہزاد خان نے شیر افضل مروت کیخلاف سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر جھگڑے کے مقدمہ میں شیر افضل مروت کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز تھانہ سیکرٹریٹ مقدمہ میں شیر افضل عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید