• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان29اپریل کو کرے گا ، ترجمان مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک آف ِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ بعد ازاں، اسٹیٹ بینک اُسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید