• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے صرف 2 ممالک میں پولیو وائرس موجود، پاکستان اور افغانستان شامل

کراچی (پی پی آئی) پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا خواب تاحال تعبیر نہیں پا سکا ہے۔ اس وقت دنیا کے صرف 2 ممالک ایسے ہیں جہاں پولیو وائرس کی منتقلی کے عمل پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ان میں پاکستان اور افغانستان شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید