• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردارسربلند جوگیزئی کی سید ناصرحسین شاہ سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی نے اتوار کو پیپلز پارٹی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی و انرجی سید ناصر حسین شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس پارٹی امور ، ملک و صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید