کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (س) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا شفیق دولت زئی نے آل پارٹیز کی کال پر آج کے شٹر ڈاؤن و پہیہ جام کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 ستمبر کو سیاسی جماعت کے جلسہ میں خودکش دھماکہ کرکے بے گناہ لوگوں کو شہید اور زخمی کیا گیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔