کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں صوبہ بھر کے امرائے اضلاع کو ہدایت کی گئی ہے کہ آل پارٹیز کی کال پر آج (پیر 8 ستمبر ) کے ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں اور پرامن طریقے سے ہڑتال کو کامیاب بنانے میں دیگر جمہوری قوتوں کا ساتھ دیں ۔