• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی پرویز اورشعیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ

لاہور(خبرنگار) ضمنی انتخابات میں این اے 119 سے علی پرویز ملک اور پی پی 149 سے شعیب صدیقی کی کامیابی پر لیگی رہنما وقار صدیقی نے استقبالیہ دیا جس میں ایم این اے شائستہ پرویز ملک،وزیر صحت خواجہ عمران نذیر،غزالی سلیم بٹ اور ملک وحید، ذیشان ملک اور دیگر شریک ہوئے ۔