• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 148، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

لاہور (کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر این اے 148 میں ضمنی الیکشن پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے، پر امن ماحول میں 04 لاکھ 44 ہزار سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔