• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل رکشہ اورڈمپر میں ٹکر، 2افرادجاں بحق،4زخمی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ماڈل ٹاؤن کے علا قہ بھابڑہ سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل رکشہ اور ڈمپر کے درمیان ٹکر ہوگئی ،2 افراد موقع پرہی دم توڑ گئے ۔4زخمی ہوگئے۔ دونوں کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں ،جن کی شناخت نہیں ہوسکی رضا کاروں نے لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دی۔
لاہور سے مزید