• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں کابینہ کاحصہ نہ بننے کے فیصلےپرقائم رہنا چاہیے،میاں ایوب

لاہور( اپنے نامہ نگارسے ) پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صد میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ ہم اپنی قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ (ن) لیگ کے ماضی کو دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ موجودہ حکومت کی کسی بھی کابینہ کا حصہ نہ بننے کے فیصلے پر ہی قائم رہا جائے اور پارٹی میں موجود وہ عناصر جن کی یہ خواہش ہے کہ پارٹی کو کابینہ کا حصہ بننا چاہئے ایسے لوگوں کی تجویز پر کسی بھی قیمت پر عمل نہیں کرنا چاہئے ۔
لاہور سے مزید