• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین اور ایگزیکٹو ڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل میں ملاقات

لاہور ( شوبز رپورٹر ) چیئرمین الحمراء رضی احمد اور ایگزیکٹوڈائریکٹر سارہ رشید کی پہلی باضابطہ ملاقات میں اپنے ورثہ کے تحفظ کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیاگیا۔دونو ں اعلی عہدیداران کے درمیان زبان وادب، آرٹ، موسیقی، مصوری،ڈرامہ ودیگر ثقافتی سرگرمیاں تیز کرنے پر غور کیا گیا۔
لاہور سے مزید