• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رحجان، 56 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اتار چڑھاؤکے بعد مثبت رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 56پوائنٹس کا اضافہ،57.97 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں بھی 16ارب 99کروڑ 65لاکھ روپے کا اضافہ،تاہم کاروباری حجم 30.43فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید