• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز کے ایم ایس نشتر ٹو پر الزامات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ینگ ڈاکٹرز نے نشتر ہسپتال ٹو کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر صائمہ بتول کے رویےکو ناروا قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹرز کو انتقام کا نشانہ بنانا اور ڈکٹیٹر شپ ان کا مشغلہ ہے ہسپتال کا سینٹرل کولنگ سسٹم 2 ہفتے سے بند ہے، گرمی اور حبس کی وجہ سے آپریشن ملتوی کرنے پڑ رہے ہیں۔ہسپتال میں دوائیں نہیں ہیں، ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہے،ان کا تبادلہ کیا جائے،ینگ ڈاکٹرز نےسوشل میڈیا پر بھی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ملتان سے مزید