• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے دو ،خسرہ کے شبہ میں 7مریض زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد سات ہو گئی ہے جبکہ چلڈرن کمپلیکس سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر بھی خسرہ میں مبتلا مریض بچے رپورٹ ہو رہے ہیں۔نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد دو ہو گئی۔
ملتان سے مزید