• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروش کو 2سال قیداور 50ہزار روپے جرمانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم مختار مسیح کو 2 سال کی قید سخت اور 50 ھزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے ۔ عدم ادائیگی جرمانہ پر ملزم کو مزید 3 ماہ کی قید سخت بھی بھگتنا ہوگی ۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزم مختار مسیح کو گرفتار کرکے 325 گرام ہیروئن برآمد کرلی تھی ۔
ملتان سے مزید