گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے گاؤں کھرکو میں پاک فوج نے ایک روزہ میڈیکل کیمپ لگایا۔
میڈیکل کیمپ میں 1500 سے زائد مریضوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
مریضوں کو روٹین میڈیکل، ڈینٹل چیک اپ، ای سی جی اور لیب انویسٹیگیشن کی سہولت دی گئی۔
ماہرینِ صحت اکثر ہی کھیرے کو خوراک میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہ اسے خوراک میں شامل کرنے کے بہت سے فوائد ہیں۔
ذہنی بیماری ڈیمنشیا کے شادی سے تعلق کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔
بھارت سے علاج کے بغیر واپس آنے والی 2 بچیوں کے معاملے پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نوٹس لے لیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کاسمیٹکس اور گھریلو استعمال کی اشیا میں استعمال شدہ کیمیکلز نہایت ہی خطرناک ہوتے ہیں اور اس سے ہر سال دنیا بھر میں تین لاکھ پچاس ہزار افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔
مغربی کھانے بھی انسان کے امراضِ قلب اور ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا باعث بن سکتے ہیں۔
سندھ بھر میں جنوری سے 28 اپریل تک ملیریا کے 28 ہزار 2 کیس سامنے آئے۔
سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ یلو فیور (زرد بخار) مچھروں سے پھیلنے والی یہ ایک مہلک بیماری ہے اور یہ عالمی وبا کا سبب بن سکتی ہے۔
بلوچستان میں ملیریا کے مرض نے تشویش ناک صورتحال پیدا کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملیریا کا خاتمہ اور صحت مند معاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔
سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار بار چکن (مرغی کا گوشت) کھانے سے گیسٹرو انٹیسٹینل (معدے اور آنتوں) کینسر سے موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
لاہور میں محکمۂ صحت پنجاب کے ملازمین کا احتجاج 19ویں روز میں داخل ہو گیا ۔
بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ایمیونائزیشن مہم محفوظ مستقبل کے لیے ہے۔
لاہور میں میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی کے زیراہتمام عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کی۔
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے بلدیہ ٹاؤن ٹی بی کلینک کا افتتاح کر دیا۔
پشاور پولیس سروسز اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین ناکارہ ہوگئی۔