• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے سالار کاکڑ کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز جاری

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی جنرل سیکرٹری عمرایوب نے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق جنرل سیکرٹری و ممبر پورلیٹیکل کمیٹی سالار خان کاکڑ کو پارٹی کے آئین و نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے ایک دن کے اندر اندرتحریری وضاحت طلب کی ہے اگر ایک دن میں مطمئن جواب نہ دیا گیا تو پارٹی ائین کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی ۔
کوئٹہ سے مزید