• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ روڈ پر دو گروپ میں تصادم خنجروں اور ڈنڈوں کے وار سے پا نچ افراد زخمی۔ہو گئے پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر گزشتہ روز لین دین کے تنازع پر دو گروپ میں تصادم ہوا دونوں گروپ نے ایک دوسرے پر خنجراور ڈنڈوں کے وار کئے جس کے نتیجے میں ایک گروپ کے دو اور دوسرے گروپ کے تین افراد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے زخمیوں کو سول اور بی ایم سے منتقل کر دیا۔
کوئٹہ سے مزید