اُن کے تیروں کا ہیں نشانہ آج
فوج ہو یا عدالتِ عظمیٰ
کس قدر یاد آرہی ہے اُنہیں
آں جہانی وزارتِ عظمیٰ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے میرپور ماتھیلو (گھوٹکی) میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت سندھ جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
حیدر آباد کے مختلف تھانوں کے اسٹیشن ہاؤس آفیسرز( ایس ایچ اوز)نے احتجاجاً 1 ماہ چھٹی کی درخواستیں دے دیں۔
کرم امن معاہدے پرعمل درآمد سےمتعلق دوبارہ جرگہ طلب کیا گیا۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق جرگہ کل کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں کمشنر ہاؤس میں ہوگا۔
آج پاکستان کے 24 کروڑ عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں، سردار تنویر الیاس
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر غزہ پر قبضے کی منصوبہ سازی کا الزام لگادیا۔
امریکی صدر کے غزہ پر قبضہ کرنے کے بیان پر فرانس نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا غزہ پر کسی تیسرے فریق کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے۔
ملزمان نے دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی، اور ان کی برہنہ ویڈیو بھی بنائی،
عرفان صدیقی نے کہا کہ یہ خط ابھی تک نہ دیکھا نہ پڑھا، پتہ نہیں کس کبوتر کی چونچ میں ہے اور وہ کب کس منڈیر پر اترے گا،
پاکستان کی چلبل اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اداکار سلمان خان کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں جلد ایک ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔
امریکا سے بےدخل ہونے والے 100 بھارتی امریکی فوجی طیارے میں بھارت پہنچ گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نےبھی بات نہ مانی توصدارت چھوڑ دوں گا۔