• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور افراد کی جسمانی بحالی کے لئے جامع حکمت عملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہینڈی کیپ انٹرنیشنل معذور افراد کی جسمانی بحالی کے لئےگاؤں دیہاتوں کی سطح پر کام کر رہا ہے جس کے لئے اسے یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت کا تعاون حاصل ہے ۔ اس سلسلے میں وفاقی محکمہ صحت کے اشتراک سے ایک جامع حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے جسے بعد ازاں محکمہ صحت کے ذریعے صوبائی کابینہ کی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا تاکہ سندھ میں معذور افراد کی جسمانی بحالی کے لئے معاون مصنوعات اور مالی و انتظامی امور کو بہتر بنایا جاسکے ۔

ملک بھر سے سے مزید