• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ سب کینٹ کمیٹی برائے لااینڈ آرڈر کااجلاس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ داخلہ میں سب کیبنٹ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا پانچواں اجلاس ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین اور وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے بطور کمیٹی ممبران شرکت کی۔ خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران صوبہ بھر میں امن و امان کی صورتحال، عیدالاضحی پر سکیورٹی انتظامات سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
لاہور سے مزید