• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاٹی گیٹ: گودام میں آتشزدگی خاتون 2بچوں سمیت زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کاغذ کے گودام میں آتشزدگی سے خاتون اپنے دو بچوں سمیت زخمی ہو گئی ،خاتون گودام کے اوپر رہائش پذیر تھی ،ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں 9 سالہ سائرہ ،12 سالہ احمد اور سائرہ شامل ہیں۔
لاہور سے مزید