پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کا اجلاس 28 مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس کی صدارت پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے پاس 78 لینڈنگ رائٹ موجود ہیں۔
سیکریٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی کہ تمام ایم ڈیز واسا اپنے اضلاع میں مافیا کا سراغ لگانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے بھائی بہن کے درمیان 16 سال پرانا وراثتی جائیداد کا تنازع حل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان قابلِ احترام ہیں، انہیں قومی کانفرنس میں مدعو کیا تھا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجوزہ سیریز میں لیاری کی تاریخ اور سماجی و سیاسی پس منظر کو اجاگر کیا جائے گا
دسمبر میں پسنی کے ساحلوں پر تیسرا سبز کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے استنبول ایئر پورٹ پر ٹیکنیکل ایشو کی وجہ سے ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت کل صبح کراچی پہنچے گی۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے صدر کا دورہ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا ۔
آرٹس کونسل کراچی میں 18ویں عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح ہوگیا، افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک کے بعد قومی ترانہ بجا کر کیا گیا، تقریب میں عالمی اردو کانفرنس پر بنائی گئی شو ریل پیش کی گئی۔
اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد جمعرات کو جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے اور چیف آف ڈیفینس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
سربراہ جے یو آئی نے مزید کہا کہ پاکستان میں صدارتی نظام ناکام ہو چکا ہے۔ ادارے آئینی حدود میں کام کریں تو اسے خوش آئند کہیں گے۔
نامعلوم شخص کے حملہ میں زخمی سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ حملے کے بعد سوشل میڈیا پر زیرگردش میری زخمی چہرے والی تصویر جعلی اور اے آئی سے بنی ہوئی ہے۔
رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے کہا کہ مذاکرات کی دعوت کے پس منظر میں امید تھی کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا لیکن آج بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔