• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کی تجویز

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں7 جون کو پیش ہو سکتا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے آئندہ دورۂ چین کے پیشِ نظر بجٹ اجلاس کی تاریخ میں رد و بدل کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر بجٹ 8 یا 9 جون کو پیش کرنے کی ایک تجویز بھی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

تجارتی خبریں سے مزید