• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں 80 لاکھ لوگ تمباکو نوشی سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔

یہ بات اقوام متحدہ کے کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے آج ورلڈ 'نو ٹوبیکو ڈے ' کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں بتائی۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق 8 ملین سے زیادہ لوگ تمباکو نوشی سے مرتے ہیں، جن میں 12 لاکھ دوسرے ہاتھ کے دھوئیں یعنی سگریٹ پینے والوں کی جانب سے چھوڑے جانے والے دھویں کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید