امریکی صدر جو بائیڈن کو فلسطینی حامیوں کے شرم کرو کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کو گرجا گھر سے باہر آتا دیکھ کر فلسطین کے حامیوں نے نعرے لگائے۔
خبر ایجنسی کے مطابق بائیڈن نے صحافیوں کا غزہ جنگ بندی سے متعلق سوال بھی نظر انداز کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن ہاتھ ہلا کر گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔