• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کوآصف زرداری کا دروزاہ کھٹکھٹانا پڑیگا،رانافاروق سعید

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر رانا فاروق سعید نے کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو تھک ہار کے صدر آصف زرداری کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑیگا۔
لاہور سے مزید