• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا نصیرات کیمپ میں فلسطینیوں کا قتل عام، شہدا کی تعداد 274 ہوگئی

اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ میں  فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 274 ہوگئی۔ 

چادروں میں لپٹی میتوں کے قریب بیٹھے رشتہ دار نوحہ کناں ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔
چادروں میں لپٹی میتوں کے قریب بیٹھے رشتہ دار نوحہ کناں ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 698 فلسطینی زخمی ہوئے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز یرغمالیوں کی رہائی کے آپریشن میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید