ٹیکس لگتا ہے سر کھجانے پر
کھانس لینے پر ٹیکس لگتا ہے
اور تو اور، حَد یہ ہے صاحب
سانس لینے پہ ٹیکس لگتا ہے
گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ میں حکومت چلانے نہیں تبدیلی کے لیے آیا ہوں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت نہ ملا تو کابینہ سے متعلق مشاورت کے لیے پارٹی سے بات کروں گا۔
ایشین یوتھ گیمز کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے این او سی جاری نہ ہونے پر باکسنگ سمیت دیگر کھیلوں کے کھلاڑی گیمز میں شرکت پر تشویش کا شکار ہیں۔
اجتماعی شادی میں 166 مسلم، 5 عیسائی ، 3 ہندو اور 2 خصوصی افراد کے جوڑے شامل تھے، ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے مالی معاونت فراہم کی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ فریقی سیریز کے لیے افغانستان کے انکار کے بعد ٹیم زمبابوے کو فائنل کر لیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ اچانک مریم نواز کو سندھ کیسے یاد آ گیا۔
ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو رہے 19 ویں میچ میں بارش تاحال جاری ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے اور اسے حادثاتی موت قرار دینے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
جامعہ کراچی میں 11 اکتوبر کو پوائنٹس بس حادثے میں جاں بحق ہونے والی شعبۂ سماجی بہبود کی طالبہ انیقہ سعید کی ہمشیرہ کو جامعہ کراچی میں گریڈ 16 میں ملازمت دینے کی منظوری دے دی گئی۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی، وہ شمولیت کا جلد اعلان کریں گے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت قیامت تک معرکۂ حق کی شکست سے باہر نہیں نکل سکتا، پاکستانی بری، فضائی اور بحری افواج نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میں کپتانی کے مضبوط امیدوار نے ورلڈ کپ 2027ء کی مکمل ضمانت مانگ لی۔
26 نومبر کے احتجاج پر قائم مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کے معاملے پر راولپنڈی پولیس نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری کے لیے ٹیم لاہور روانہ کر دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا۔
پنجاب میں مدارس و مساجد کی تنظیم اور دیکھ بھال کے بارے میں تفصیلی مشاورت ہوئی، جس میں کہا گیا کہ حکومت پنجاب صوبے میں کسی بھی مسجد کو بند کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔