• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای او بی آئی پنشن میں اضافے کیا جائے: مصور حسین قریشی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ورکرز فیڈریشن ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کے صدر مصور حسین قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرزکی پنشن میں اضافے کا اعلان نہیں کیا۔حکومت اور ای او بی آئی کے کورینگ باڈی کے ممبران مہنگائی کو دیکھتے ہوئےای او بی آئی کے ضعیف پنشنرزکی پنشن میں وویج کے برابر اضافہ کر یں یا ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کے برابر پنشن کی جائے۔ 10 ہزار میں تو ان ضعیف پنشنرزکی ادویات بھی نہیں ملتی ۔
ملتان سے مزید