ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ ملتان کے زیر اہتمام 5 فروری صبح 09:00 بجے بمقام رضا ہال یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں سیمینار منعقد ہوگا جس کے بعد ریلی ہوگی جو کچہری چوک پر اختتام پذیر ہو گی، سیمینار اور ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ملتان محمد علی بخاری کریں گے۔