• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 سالہ بچہ گولی لگنے سے‘ 4سالہ نہرمیں ڈوب کرجاں بحق

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)شاد باغ کے علا قہ ندیم پارک میں 10 سالہ عبدالمعیزگولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، ورثا کا کہنا ہے کہ بچہ پسٹل کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے، تحقیقات جاری ہیں،بچے کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیاگیا ۔ کا ہنہ کے علا قہ صو ئے اصل نزد سرائچ گاؤں فیروز پور روڈ کے قریب 4سالہ ریاست نہرمیں نہاتے ڈوب گیا، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نےبچے کی نعش کو نہر سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا ۔
لاہور سے مزید