• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سکیورٹی فورسز کا پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بارڈر پر پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف آفیشلز نے اپنے دعوے میں کہا کہ پاکستانی شہری صبح سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا جسے حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست شخص کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی جس کی عمر 30 سال ہے اور وہ سیالکوٹ کا شہری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید