• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوڈیرو: گاؤں بھونبھٹ پور میں موبائل ٹاور چوری، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

ضلع لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے نواحی گاؤں بھونبھٹ پور میں موبائل ٹاور چوری کرلیا گیا۔

مقامی پولیس کے مطابق نوڈیرو میں ملزمان لوہے کے دروازے کو بھی کاٹ کر لے گئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جس میں موبائل ٹاور کی حفاظت پر موجود 2 چوکیدار نامزد ہیں۔

قومی خبریں سے مزید