• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 منشیات فروش گرفتار،شراب اور چرس برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔کینٹ پولیس نے ملزم نوید سے 10لٹر شراب،مظفرآباد پولیس نے ملزم اسماعیل سے 1180گرام چرس،ملزم اظہر علی سے20لٹر شراب،ملزم ارسلان سے1120گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید