• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر نے مجھ پر تیزاب پھینکا،بیوی کا الزام

ملتان( سٹاف رپورٹر ) شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا ڈوپٹہ سے گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گئی پولیس نے آسیہ بی بی کی اطلاع پر اس کے شوہر محمد نعمان کیخلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید