• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے والا مسافر سے 220ویلو اور سگریٹ برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر )اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والا مسافر سے 220ویلو ،10دنڈے سگریٹ برآمد کرلئے ،سامان ضبط کرکے مسافر کو سفر کرنے کی اجازت دیدی گئی، نجی ایئر لائن کی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے جدہ جارہی تھی کہ ڈی جی خان رہائشی و لید رضا سے تلاشی کے دوران 220ویلو اور 10 ڈنڈے سگریٹ برآمد کرلی۔
ملتان سے مزید