• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 12 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب اور چرس برآمد کر لی ۔گلگشت پولیس نے ملزم شہروز سے10لٹر شراب،الپہ پولیس نے ملزم رمضان سے15لٹر،ملزم عدنان سے15لٹر شراب،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم رضوان سے 10لٹر شراب،ملزم قمر زمان سے 10لٹر شراب،دولت گیٹ پولیس نے ملزم اسحاق سے10لٹر شراب،حرم گیٹ پولیس نے ملزم یوسف سے1060گرام چرس جلیل آباد پولیس نے ملزم شہزاد سے30لٹر شراب،چہلیک پولیس نے ملزم دلیپ کمار سے19ولایتی شراب کی بوتلیں، مظفرآباد پولیس نے ملزم غلام عباس سے10لٹر شراب،شاہ شمس پولیس نے ملزم وسیم سے4لٹر ، ممتازآباد پولیس نے ملزم احمد علی سے10لٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے ۔
ملتان سے مزید